نقل سکونت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی مقام پر رہنے کے لیے منتقل ہونا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر رہائش کے لیے چلے جانا، انتقال سکونت، رہائش کی منتقلی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی مقام پر رہنے کے لیے منتقل ہونا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر رہائش کے لیے چلے جانا، انتقال سکونت، رہائش کی منتقلی۔